آخری سبق - نسخهی قابل چاپ +- تالار گفتگوی کیش تک/ kishtech forum (http://forum.kishtech.ir) +-- انجمن: پردیس فناوری کیش (http://forum.kishtech.ir/forumdisplay.php?fid=1) +--- انجمن: زبان های خارجی (http://forum.kishtech.ir/forumdisplay.php?fid=60) +---- انجمن: زبان اردو (http://forum.kishtech.ir/forumdisplay.php?fid=20) +----- انجمن: کلاس زبان اردو - استاد خانم یزدانی (http://forum.kishtech.ir/forumdisplay.php?fid=56) +----- موضوع: آخری سبق (/showthread.php?tid=387) |
آخری سبق - yazdanizahra - 13-03-2017 السلام علیکم۔ پیاری سہیلیاں یہ سبق ، آخری سبق ہےلیکن مجھے لگتا ہے کہ آپ میں سیکھنے کی کافی لگن ہے۔ ان شاء اللہ آہستہ آہستہ بہت اچھی اردو سیکھ لیں گی ۔ بہت خوشی ہوئی کے آپ مشہد سے تعلق رکھتی ہیں ۔مجھے امید ہے حضرت امام رضا علیہ السلام کو میرا سلام پہنچا دیجیے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ محبت اور نیک خواہشات کے ساتھ |