تالار گفتگوی کیش تک/ kishtech forum

نسخه‌ی کامل: آخری سبق
شما درحال مشاهده‌ی نسخه‌ی متنی این صفحه می‌باشید. مشاهده‌ی نسخه‌ی کامل با قالب‌بندی مناسب.
السلام علیکم۔
پیاری سہیلیاں


یہ سبق ، آخری سبق ہےلیکن  مجھے لگتا ہے کہ آپ میں سیکھنے کی کافی لگن ہے۔ ان شاء اللہ  آہستہ آہستہ بہت اچھی اردو سیکھ لیں گی ۔

بہت خوشی ہوئی کے آپ  مشہد سے تعلق رکھتی ہیں ۔مجھے امید ہے حضرت امام رضا علیہ السلام کو میرا سلام پہنچا دیجیے۔


 
 اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔




محبت اور نیک خواہشات کے ساتھ Heart Heart Heart Heart Heart